Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سنجے دت کی 2سال میں 6فلمیں

بالی وڈ اداکار سنجے دت آئندہ دو سالوں میں 6فلموں میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت آئندہ سال نومبر تک تین فلموں کلنک تلسی داس اور پرستھانم کی عکسبندی مکمل کر وائیں گے جبکہ دوسرے سال شمشیرا ،سڑک2 اور پانی پت میں جلوہ ہوں گے۔
 
 

شیئر: