Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

سارہ ،کارتھک کی ہیروئن

بالی وڈ میں فلم کیدرناتھ سے قدم رکھنے والی نئی اداکارہ سارہ علی خان جلد نئی فلم میں کارتھک آریان کےساتھ دکھائی دیں گی۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان کو بالی وڈ فلم ”لوآجکل“ کے اگلے سیکوئل میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔دونوں کی نئی فلمی جوڑی سینما پر آئے گی۔ اس سے قبل سارہ علی خان کی جانب سے اداکارکارتھک کےساتھ دوستی کرنے کی خواہش کا اظہار کیاگیاتھا۔ ان کا یہ بیان وائرل رہاہے۔
 

شیئر: