Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025

او آئی سی نے بنگلہ دیش مبصر بھیج دیا

جدہ ۔۔۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 30دسمبر 2018ءاتوار کو بنگلہ دیش میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کیلئے معاون سیکریٹری جنرل برائے اقتصادی امور حمید اوبیلیرو کو مبصر کے طور پر ڈھاکا بھیج دیا۔ بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن نے او آئی سی سے اس کی درخواست کی تھی۔ او آئی سی اپنے طور پر بھی یہ چاہتی ہے کہ بنگلہ دیش سمیت تمام رکن ممالک میں جمہوریت مضبوط ہو اور صالح قیادت برسر اقتدار آئے۔

شیئر: