Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حوطہ بنی تمیم میں لیڈیز بیکری

ریاض ۔۔۔ حوطہ بنی تمیم میں لیڈیز بیکری قائم کردی گئی۔روٹی تیار کرنے اور فروخت کرنے کا بالکل نیا طریقہ اختیار کرکے پورے علاقے میں نام پیدا کرلیا۔ لیڈیز بیکری کا نیا تصور یہ ہے کہ اہل خانہ ، اندرون خانہ روٹی تیار کرتے ہیں۔ مردوں سے لین دین نہیں ہوتا۔گھر کے باہر انٹرکام لگا دیا گیا ہے۔ روٹی اسی پر طلب کی جاتی ہے اور متعین رقم کے ساتھ گاہک کو پیش کردی جاتی ہے۔

                                  

شیئر: