Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

123ٹن آلودہ چاول ضبط

جدہ ۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے 123ٹن آلودہ چاول گودام پر چھاپہ مار کر ضبط کرلئے۔ ان میں جراثیم کش دوا کے غیر معمولی اثرات پائے گئے تھے۔ سعودی ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ معائنے سے پتہ چلا کہ چاول میں جراثیم کش دواﺅں کی مقدار انتہائی حد سے زیادہ ہے۔ چاول ضبط کرلئے گئے۔ گودام بند کردیا گیا210کلو گرام چاول تلف کرادیا گیا۔ گودام کے مالک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

                                   

شیئر: