Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر“ کا ٹریلر

بالی وڈ کے مشہور اداکار انوپم کھیر کی نئی فلم ' ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ فلم میں انوپم کھیر سابق ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ کا مرکزی کردار اداکررہے ہیں ۔ان کےساتھ اکشے کھنہ اور دیگر اداکار بھی کام کررہے ہیں۔فلم کی کہانی ہندوستانی سیاست اور حکمرانی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے ٹریلر میں راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کے اہم کردار بھی نمایاں ہیں۔
 
 

شیئر: