Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

پرینکا اور نک کے کارٹون کردار

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے نک جونس سے شادی کے بہت چرچے رہے۔ پرینکا جو پہلے ہی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو تھیں، شادی کی تصویروں نے ان کی فین فالوونگ بھی بڑھادی ہے۔ پرینکا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی تصویریں اتنی مشہور رہیں کہ ان کے کارٹون کردار بھی سامنے آگئے ہیں ۔مشہور کارٹون سمپسنز کی شکل والے نک جونس اور پرینکا کی تصویریں جاری کی گئی ہیں۔
 
 

شیئر: