Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سری دیوی کے مداح آبدیدہ

بالی وڈ کی نئی فلم زیرو' میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی آخری پرفارمنس نے ان کے مداحوں کو آبدیدہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے ریلیز ہونےوالی فلم زیرو سری دیوی کی آخری فلم ہے۔ ایک گیت میں سری دیوی کو سینما کے پردے پر دیکھ ان کے مداح آبدیدہ ہوگئے ۔سری دیوی رواں برس چل بسی تھیں۔ سری دیوی نے شاہ رخ کی فلم کیلئے گیت ریکارڈ کروایا جو ان کی فلمی زندگی کا آخری گیت ثابت ہوا۔
 

شیئر: