Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سونم اور عالیہ فواد کی معترف

حال ہی میں”جٹ“ کے نام پر مشتمل فواد خان کی نئی پاکستانی فلم کا ٹریلر کیاجاری ہوا جوریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا ۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بالی ووڈ میں بھی اس کے چرچے ہونے لگے ہیں۔ کئی شخصیات کے بعد اب اداکارہ سونم کپور اور عالیہ بھٹ نے بھی فواد کے فلمی ٹریلر کی تعریف کی ہے۔ دونوں اداکاراﺅ ں نے سوشل اکاﺅنٹ پر لکھا ہے کہ فواد خان آپ سپراسٹار ہیں جبکہ عالیہ بھٹ نے ٹریلر کو خوبصورت قراردیاہے۔ یادرہے فواد خان عالیہ بھٹ اور سونم کےساتھ بالی وڈ فلمیں کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں