Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سمبا کا نیا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم کا ایک اورگیت جاری کردیاگیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی ”سمبا “کا نیاگیت' میراوالا ڈانس' جاری ہواہے۔ اس گیت کو رنویر سنگھ پر عکس بند کیاگیاہے ۔رنویر اور سارہ علی خان کی نئی فلمی جوڑی پہلی بار ایکساتھ سینما پر آئے گی۔ سارہ کی دوسری بالی وڈ فلم کے گیت مشہور ہورہے ہیں۔
 

شیئر: