Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مجھے بھی ہراساں کیا گیا، ادیتی راﺅ

بالی وڈ اداکارہ ادیتی راﺅحیدری نے کہا ہے کہ انہیں بھی کریئر کے آغاز پر ہراساں کیا گیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ میں ان دنوں می ٹو مہم زوروں پر رہی تاہم حال ہی میں ایک اور اداکارہ نے ہراساں کئے جانے کا انکشاف کرڈالا ادیتی نے کہا کہ میں سادہ مزاج کی ہوں، مجھے ہراساں کیاگیا جس پر کئی فلمی پراجیکٹس سے محروم رہنا پڑا۔
 

شیئر: