Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مین ان بلیک4 کا پہلا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم 'مین ان بلیک4' کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم مین ان بلیک4 سیریز کی چوتھی فلم ہے جس کی کہانی خلائی مخلوق کے حملے سے بچائو پرمبنی ہے جو انسانی بستی کو نشانہ بنانا چاہتی ہے۔ کولمبیا پکچرز کی یہ نئی فلم اگلے برس جون میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: