Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

زیرو کا نیا گیت ہیر بدنام

بالی وڈ کی نئی فلم ' زیرو کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔اداکار شاہ رخ خان انوشکا شرما اور کترینہ کیف کی نئی فلم زیرو ریلیز کیلئے تیار ہے۔ حال ہی میں فلم کا نیا گیت جاری کیاگیاہے کترینہ پر فلمایاگیاایک اور گیت ہیر بدنام جاری ہواہے جسمیں کترینہ نے ببیتا نامی فلمی ہیروئن کی زندگی کی جھلک پیش کی ہے۔فلم میں ابھے دیول بھی کام کررہے ہیں

شیئر: