Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

کپل شرما کی غریب پروری

بالی وڈ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی پر وہ کام کیا جو آج تک کسی اداکار نے نہیں کیاہوگا۔ کپل نے اپنی شادی کا کھانا غریبوں میں تقسیم کروادیا۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کپل شرما نے گنی چتھرا کےساتھ شادی کی تقریب ختم ہونےکےبعد جو اضافی کھانا بچ گیا وہ کپل نے ایک این جی او کے ذریعے غریبوں کیلئے بھجوادیا۔

 

شیئر: