Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

تیمور نے کترینہ اور سیف کو پیچھے چھوڑدیا

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور سوشل میڈیا پر اتنی مقبولیت رکھتاہے کہ شایدہی اتنی کم عمری میں کسی بالی وڈ اسٹار کے بچوں کو اتنی شہرت ملی ہو۔ حال ہی میں تیمور کی شہرت کو دیکھتے ہوئے انہیں یاہوہارٹ تھروب شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔ اس فہرست میں دیگر بالی وڈ اداکاروں کیساتھ سیف اور کرینہ کے بجائے ان کے بیٹے تیمور کا نام ہے۔ حال ہی میں  کرینہ اور سیف نے تیمور کی دوسری سالگرہ منائی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں