Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رنویر اگلے سپراسٹار

بالی وڈ کے مشہور فلمساز روہت شیٹی نے اپنی فلم سمبا کے ہیرو رنویر سنگھ کو اگلا سپر اسٹار قراردیدیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کا کہنا ہے کہ رنویر جذباتی، محنتی اور ایماندار ہیں۔فلم کی شوٹنگ کےدوران انہوں نے 6 ماہ رنویر کےساتھ گزارے ہیں اسطرح انہیں ان کی شخصیت اور کام کا بھرپور اندازہ ہوگیاہے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں