Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کرینہ رول ماڈل

بالی وڈاداکارہ کرینہ کپور اپنی شہرت سے انڈسٹری میں مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں ایک اور اداکارہ نے کرینہ کو رول ماڈل قراردیاہے۔ اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ کرینہ نوجوان لڑکیوں کی رول ماڈل ہیں۔ اداکارہ سوارا نے میڈیا انٹرویو میں کہا کہ کرینہ کپور کو دیکھ کر لڑکیاں ذاتی اور پروفیشنل زندگی کو ایک ساتھ آگے بڑھائیں گی۔سوارا کا کہنا ہے کہ وہ بایوگرافی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

 

شیئر: