Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فلم کی ناکامی پردل شکستہ ہوا، فاطمہ ثنا

بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثنا نے بھی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کا اعتراف کیاہے۔ فلم میں ایکشن کرتی دکھائی دینےوالی فاطمہ ثنا شیخ کہتی ہیں کہ ہم نے فلم کو بہترین بنانے کی ہر ممکن کوشش کی اس کے باوجود فلم کی ناکامی پر دل شکستہ ہے۔اس سے قبل عامر خان اور کترینہ کیف بھی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی سینما باکس آفس پر بہترین پذیرائی نہ ملنے پر بیان دے چکے ہیں۔
 

شیئر: