Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

باغی تھری' 2 برس بعد

بالی ووڈ کی مشہور ایکشن فلم باغی کی اگلی فلم کا سب کوبے چینی سے انتظار ہے۔خبر آئی ہے کہ باغی تھری دو برس بعد سینما پر آئےگی۔ہندوستانی میڈیارپورٹس کے مطابق ساجد ناڈیاڈوالا کی ہدایتکاری میں بننےوالی اداکار ٹائیگر شروف کی سیکوئل فلم  باغی تھری مارچ 2020 میں ریلیز کی جائےگی۔رواں برس ریلیز ہونےوالی باغی ٹو' نے100 کروڑ کا بزنس کیاہے۔

شیئر: