Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کترینہ کی ریہرسل وڈیو

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا حال ہی میں ریلیز ہونےوالا گیت حسن پرچم مداحوں میں مقبول ہورہاہے۔ دوروز قبل ریلیز ہونےوالے فلم زیرو کے اس گیت کو سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔ کترینہ نے فلم کے رقص کیلئے کی جانےوالی ریہرسل اور ڈانس وڈیوز شیئر کردی ہے۔ گیت کی کامیاب ریہرسل پر کترینہ نے ڈانس ٹیم کا شکریہ ادا کیاہے۔
 

شیئر: