Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کپل نے شادی کرلی

 
 
ہندوستان کے مشہور کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی دوست گینی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار کپل شرما اور گینی کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں  جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہیں۔کپل کو شادی کی مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔ شادی کی تقریب میں کپل کے قریبی رشتہ دارون اور دوست احباب نے شرکت کی ہے۔
 

شیئر: