Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

سونم کیلئے اعزاز

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو پیٹا  نے ہندوستان کا پرسن آف دی ایئر 2018 قراردیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ سونم کپور کو  جانوروں کیلئے کام کرنےوالی تنظیم پیٹا  نے سونم کو جانوروں پر ہونےوالےمظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر یہ اعزاز دیاہے۔سونم جانوروں کی مدد کیلئے پیش پیش رہتی ہیں۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں