Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

کترینہ کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' ٹھگز آف ہندوستان' کے نئے گیت کی جھلک جاری کردی گئی ۔اداکارہ کترینہ کیف گیت کے ٹیزر میں رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا اور فلم کا یہ دوسرا گیت ہے جس میں کترینہ کو رقص کرتے دکھایاگیا ہے۔یہ گیت سکھویندر سنگھ نے گایاہے۔
 

شیئر: