Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ایشان نے فلم ٹھکرادی

بالی وڈ میں فلم دھڑک' سے قدم رکھنےوالے اداکار ایشان کھتر کو نئی فلم میں کام کرنے کی آفر ملی جس پر انہوں نے معذرت کرلی۔ایشان کوانوراگ باسو نے لائف ان میٹرو فلم کے نئے سیکوئل کیلئے کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر انھوں نے انکار کردیا۔ ایشان  مین ہیرو کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں

 

شیئر: