Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

کمال رضوی کو بچھڑے 3 برس

پاکستان ٹیلی وژن کے شہرہ آفاق پروگرام' الف نون ' کے چرچے آج بھی ہیں۔ اپنے منفرد انداز بیاں سے رفیع خاور کےساتھ کمال رضوی کو پروگرام سے بےپناہ شہرت ملی۔1958 کے دور میں تھیٹرڈراموں سے اداکاری کا آغاز کرنےوالے کمال رضوی  ڈرامہ نگاری اور ہدایتکاری بھی کرتے رہے ۔ کمال رضوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے ۔ان کی فنی خدمات آج بھی یاد رکھی جاتی ہیں۔

 

شیئر: