Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جان ابراہم 46 کے ہوگئے

بالی وڈ فلموں کےمشہور اداکار جان ابراہم 46 کے ہوگئے۔ جان کا شمار مشہور بالی وڈ ہیروز میں کیاجاتاہے۔ ماڈلنگ کی دنیا سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے جان ابراہم نے  2003 میں فلم جسم سے اداکاری کی شروعات کی۔ ایک کےبعد ایک فلموں نے جان کو بالی وڈ کا مشہور اداکار بنادیا۔جان حال ہی میں فلم پرمانو سے سینما پر آئے ہیں۔

شیئر: