Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بپاشا ٹی وی اسکرین پر

بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو نےسینما سے شہرت سمیٹنےکےبعدچھوٹی اسکرین پر آنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو جلد ہندی ٹی وی چینل پر اپنا نیا شو پیش کرینگی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو امریکی ٹی وی شو ’مین اینف‘ کے ہندی ورژن میں بطور میزبان ٹی وی اسکرین پر آئیں گی۔ بپاشا کے ٹی وی شو میں مشہور شخصیات کو مدعو کیاجائےگا۔ بپاشا ان سے مختلف  معاشرتی پہلووں پر گفتگو کریں گی۔بپاشا نے دو برس قبل شادی کی ہے۔ وہ آخری بار 2015 کی فلم سے سینما پر آئی تھیں۔
 

شیئر: