Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سالگرہ کی خوشی، فلم کی شوٹنگ موخر

بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں فلم بھارت کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ 10 روز بعد سلمان کی سالگرہ ہے جسکی خوشی میں ہدایتکار علی عباس ظفر نے فلم کی شوٹنگ روک دی ہے۔ علی عباس ظفر نے ٹویٹر پر سلمان کیلئے لکھا ہے' بھائی کی سالگرہ والے مہینے میں کون کام کرتا ہے' فلم کی شوٹنگ کا ایک مرحلہ مکمل ہونےکےبعد اگلا مرحلہ جنوری میں شروع کیاجائے گا۔ سلمان خان  27 دسمبر کو سالگرہ منائیں گے۔

 

شیئر: