Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عامر بنے گجراتی

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ جو کام کرتے ہیں مشہور ہوجاتاہے خواہ وہ فلم ہو یا کوئی کمرشل۔ حال ہی میں عامر خان نےایک نیا  اشتہار ریکارڈ کروایاہے جسکی جھلک سامنے آئی ہے۔ عامر اس اشتہار میں ایک گجراتی شخص کا کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ اشتہار ٹی وی چینلز سے متعلق ہے۔ عامر حال ہی میں فلم ٹھگز آف ہندوستان میں کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: