Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ہوٹل ممبئی کا ٹیزر

بالی وڈ کی نئی فلم ”ہوٹل ممبئی“ کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ اس نئی فلم کی کہانی ممبئی بم دھماکوں پر مبنی ہے فلم میں انوپم کھیر، دیو پٹیل اور ایرمی ہیمر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم میں ممبئی کے تاج ہوٹل پر ہونےوالے دہشتگرد حملے کو پیش کیاگیاہے۔
 

شیئر: