Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

وارینا میوزک وڈیو میں

ہندی فلم لوراتری سے بالی وڈ ڈبیو کرنے والی اداکارہ وارینا حسین اب ایک نئی میوزک وڈیو میں دکھائی دیں گی۔ وارینا کو سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کےساتھ انڈسٹری میں متعارف کروایاہے۔
 

شیئر: