Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کترینہ اوردیپیکا میں پھر دوستی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں دیپیکا کو انسٹاگرام پر فالو کیا تومداحوں میں یہ خبر مقبول ہوگئی ۔ہندوستانی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف خود تو انسٹاگرام پر لاکھوں فین اور فالوورز رکھتی ہیں مگر حال ہی میںانہوں نے دیپیکا کے اکاﺅنٹ کو فالو کرنا شروع کیاہے۔ بتایاجارہاہے کہ کترینہ اور دیپیکا ایک بار پھر سہیلیاںبن گئی ہیں۔ کترینہ نے حال ہی میں رنویر دیپیکا کے استقبالئے کی تقریب میں شرکت کی ہے جہاں انہوں نے دونوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔
 

شیئر: