Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

دیپیکا منفردکردار میں

بالی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نئی فلم میں بہت جلدنظر آئیں گی۔ دیپیکااگلی فلم میں تیزاب گردی کا شکار خاتون لکشمی اگروال کا مرکزی کردارادا کریں گی۔ ہدایتکارہ میگھنا گلزار کی فلم میں دیپیکا پہلی بار ایک منفرد کردار کرنے جارہی ہیں۔
 

شیئر: