Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پربھاس اوررانا، کرن کے مہمان

 مشہور زمانہ فلم باہو بلی کی ٹیم پربھاس اور رانا ڈگبٹی اور فلمساز راجمولی کافی ود کرن میں کرن جوہر کے مہمان بنے ہیں۔ ٹی وی شو میں کرن فلم کی کامیابی اور ملنے والی بھرپور شہرت کے بارے میں تبصرے کرینگے ۔ذاتی زندگی سے منسلک سوالات بھی شو کا حصہ ہیں۔
 
 

شیئر: