Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بیونسے ہندوستان میں

معروف پاپ گلوکارہ بیونسے نے حال ہی میںہندوستان میں ہونےوالی ایک تقریب میں پرفارمنس پیش کی ہے۔ خبروں کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ ہند کے مشہور بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی کی تقریب میں مدعو کی گئی ہیں جہاں انہوں نے روایتی ہندوستانی لباس اور زیورات پہن کرتقریب میں اپنے مشہور گیت پیش کئے۔ اس تقریب میں بیونسے سمیت سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اور بالی وڈ کی اہم شخصیات بھی مدعو کی گئی ہیں۔
 

شیئر: