Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انوشکا پھر سلمان کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سلمان خان کےساتھ اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بالی وڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ انوشکا اور سلمان کو اگلی فلم کیلئے منتخب کرلیاہے ۔انوشکا فلم زیرو کی تشہیر اور سلمان خان بھارت فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔بالی وڈ فلم ”سلطان“ کے بعد انوشکا اور سلمان خان ایک ساتھ دکھائی دیں گے ۔
 
 
 

شیئر: