Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

آگرہ: کھنڈولی میں کار اور ٹرک کی ٹکر ،5 ہلاک

لکھنؤ۔۔۔  آگرہ کے کھندولی علاقے میں کار اور ٹرک کی ٹکر میں 5 افراد کی موت ہوگئی ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہاتھرس کے تاجپور تاسنگا سے 5 افراد ایک کار میں سوار ہوکر آگرہ جارہے تھے۔اس دوران آگرہ-علی گڑھ ہائی وے پر واقع بگل گھوسا گاؤں کے نزدیک کار کی ٹکر سامنے سے آنے والے آلود سے لدے ٹرک سے ہوگئی۔
 

شیئر: