Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پیلی بھیت میں شوروم لوٹ لیا گیا

لکھنؤ۔۔۔پیلی بھیت پورن پور ہائی وے پر واقع کار کے شوروم میں چوروں نے کاونٹر میں رکھے ساڑھے 3 لاکھ روپے اڑا لئے۔ اچانک گارڈ نے دروازہ کھولا توماجرہ دیکھ منیجر کو اطلاع دی۔شوروم بی جے پی ضلع صدر راکیش گپتا کے بیٹے شوبھت گپتا کی کورل مورٹرس کے نام سے ہے۔ چوروں نے پچھلی دیوار پر نقب لگانے کی کوشش کی۔ ناکام ہونے پربمبو کو رسّی میں لپیٹ کر اس کی سیڑھی بنائی اور شوروم میں داخل ہوگئے۔

شیئر: