Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

کانگریس کے امیدوار پر حملہ

حیدرآباد۔۔۔۔ تلنگانہ کے کلواکرتی اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر ومشی چندر ریڈی پر بی جے پی کے کارکنوں نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ آمنگل منڈل کے جنگا ریڈی پلی کے پولنگ بوتھ کا معائنہ کررہے تھے۔ ومشی چندر ریڈی پر پتھرائوکیا گیا ۔ وہ زمین پر گر پڑے۔انھیں حیدرآباد کے نمس اسپتال منتقل کیا گیا۔ان کی حالت مستحکم بتائی گئی۔

شیئر: