Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بوڑھی خاتون کا قتل

لکھنؤ۔۔۔۔ مرزا پورمیں  چیل تھانہ حلقہ کے دلاپٹی گائوں میں  ضعیفہ کوبہیمانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔ فارنسک ٹیم، ڈاگ اسکواڈ اور کرائم برانچ کی ٹیم جانچ کررہی ہے۔ پولیس اس میں کنبہ کی خواتین و کچھ باہری لوگوں کا ہاتھ ہونے کا دعویٰ کررہی ہے ۔پورے گھر کی تلاشی کے بعد چھت پر کئی جگہ خون کے دھبے پائے گئے۔ خاتون کے قتل کا راز معمہ بن گیا ۔

شیئر: