Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

خاتون مسافر سے ڈیڑھ لاکھ درہم برآمد

 حیدرآباد۔۔۔ شہر حیدرآباد کے شمس آبادایئرپورٹ پر ایک خاتون کو بھاری بیرونی کرنسی کے ساتھ پکڑا گیا۔یہ خاتون حیدرآباد سے شارجہ جارہی تھی ۔تلاشی کے دوران اسکے ہینڈ بیگ میں ایک لاکھ 50ہزاریواے ای کے درہم پائے گئے جس کی ہندوستان کرنسی میں مالیت 28لاکھ روپے ہوتی ہے۔اس خاتون کو مزید پوچھ تاچھ کیلئے ڈی آر آئی کے عہدیداروں کے حوالے کردیاگیا۔
 

شیئر: