Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نلگنڈہ میں سڑک حادثہ، 3 افراد ہلاک

 حیدرآباد۔۔۔۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں3 افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ ضلع کے کونڈاپلی منڈل کے کیشو تانڈہ میں اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیااور کار بجلی کے پول سے ٹکر اگئی ۔مرنے والوں کی شناخت پی اے منڈل کے پولم پلی کے رہنے والے 50سالہ یادیا،55سالہ سریندرریڈی اور 35سالہ وینکٹ ریڈی کے طورپر کی گئی ہے۔
 

شیئر: