Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اوینجر اینڈ گیم کا ٹریلر

نئی ہالی وڈ فلم اوینجر اینڈ گیم کا ٹریلر پیش کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوینجر سیریز کی یہ آخری فلم کی جھلک ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی فلم میں ٹونی اسٹارک آئرن مین کے مرکزی کردار میں اوینجر کے سفر کے اختتام کا پیغام دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مذکورہ فلم اگلے برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں