Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پرینکا نے نام بدل لیا

حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی پرینکا چوپڑا نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیاہے۔ پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے نام کےساتھ جونس کا اضافہ کردیا ہے۔ اب ان کا نیا نام ”پرینکا چوپڑا جونس“ بن گیا ہے۔
 

شیئر: