Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کپل کی شادی

ہندوستانی مشہور کامیڈین کپل شرما کی شادی کی رسومات کا آغاز ہوگیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کپل اپنی منگیتر جینی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔ان کی دلہن کے گھربھی شادی کی رسومات کا آغاز ہوگیاہے۔ کپل شرما کی شادی 12 دسمبر کو ہوگی۔بتایاجارہاہے کہ شادی کے فوری بعد کپل اپنے نئے شو کا آغاز بھی کریں گے ۔
 
 

شیئر: