Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

وکی اور ایوشمان ایکساتھ

بالی وڈ کے دو اداکار وکی کوشال اور ایوشمان کھرانا اپنی فلموں کے باعث کافی مشہور ہیں ،وہ پہلی بار ایک میگزین کے سر ورق پر ایکساتھ نظر آئے ہیں۔فیشن برانڈ کے ملبوسات میں دونوں کا انداز مداحوں میں مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: