Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

' زیرو' کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ”زیرو“ کا ایک اورنیا گیت جاری کردیاگیا۔” عشق بازی“ نامی اس گیت میںپستہ قد روپ میں بوا سنگھ لڑکے کے کردار میں شاہ رخ خان، سلمان خان کےساتھ رقص کررہے ہیں ۔اس گیت میں کوریوگرافر گیش اچاریا کی جھلک بھی نمایاں ہے ۔شاہ رخ کی نئی فلم 'زیرو' 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: