Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بجلی کمپنی کیخلاف شکایات میں اضافہ

ریاض ... 2017 ءکے دوران سعودی بجلی کمپنی کیخلاف شکایات کی شرح 243فیصد بڑھ گئی۔ مملکت بھر میں ایک لاکھ صارفین میں سے 46.8نے شکایات درج کرائیں۔ شکایات کرنے والوں کی تعداد 4239تک پہنچ گئی۔ 2016ءکے دوران صرف 1740شکایات درج کرائی گئی تھیں۔
 

شیئر: