Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دہری وارداتیں کرنے والا سعودی پکڑا گیا

مکہ مکرمہ ... مکہ مکرمہ ریجن میں روڈ سیکیورٹی اسپیشل فورس نے مسروقہ کار سے ٹریفک حادثہ کرنے والے مقامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی نوجوان حادثہ کرکے چیک پوسٹ سے برق رفتاری سے آگے بڑھ گیا تھا۔ اسپیشل فورس نے تعاقب اور ناکہ بندی کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے وقت مقامی نوجوان نشے میں دھت معلوم ہورہا تھا۔
 

شیئر: