Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

العقیق میں دھماکہ

العقیق... پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ عقیق الباحہ میں زو ر دار دھماکے سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ دھماکہ ایک کنویں کی چٹان توڑنے کی وجہ سے ہوا تھا۔کنویں کی اندرونی چٹان توڑنے کیلئے وقت کا انتخاب غلط کیا گیا۔ لوگ فجر کی نماز پڑھ کر آرہے تھے اور دیگر دفاتر کا رخ کررہے تھے۔
 

شیئر: